افغانستان کی نئی قیادت نے مشکل وقت میں مدد کرنے پر پاکستان کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ایل پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت کسی بھی گروپ کو پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3510482 تاریخ اشاعت : 2021/10/22