ایکنا سعودی عرب پاکستان کوٹہ فیس بحال

ایکنا سعودی عرب پاکستان کوٹہ فیس بحال

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب اس سال پاکستان کا 20 فیصد حج کوٹا بحال کردے گا۔ حج کوٹے کی تقسیم کے لیے نیا فارمولا طے کیا جائے گا، توسیع حرم کے بہانے بیس فیصد کوٹہ کم کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3502227    تاریخ اشاعت : 2017/01/02