بین الاقوامی گروپ: میلاد مصطفی {ص} کا پیغام اتحاد اور ہم آہنگی ہے۔ عبدولقدوس ساسولی
خبر کا کوڈ: 2629755 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ جنوری کو عراق کے شہر بصرہ میں اہل تسنن برادران کی جانب سے منعقد کیے گئے جشن عید میلاد النبی میں آیت اللہ سید سیستانی کے خصوصی نمائندے "شیخ محمد فلک المالکی" نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361285 تاریخ اشاعت : 2014/01/20
بین الاقوامی گروپ : بحرین کی سیکورٹی فورسز نے سنابس نامی شہر میں منعقد ہونے والے عید میلاد النبی (ص) کے جشن پر حملہ کیا اور شہریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1360705 تاریخ اشاعت : 2014/01/19
بین الاقوامی گروپ : پاکستان کے شہر راولپنڈی کے شہری عید میلاد النبی(ص) کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں ، گلیوں ، بازاروں اور مساجد کو سجانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1358051 تاریخ اشاعت : 2014/01/12