میلاد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں جشن ولادت امام رضا(ع) کا اہتمام ملینیم ہال میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3351733    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن امام حسین (ع) بروری میں شاندار جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322454    تاریخ اشاعت : 2015/07/03

بین الاقوامی گروپ : گذشتہ سالوں کی مانند کوئٹہ شہرکو پھردلہن کی طرح سجایا گیا ہے / ہر طرف جشن کا سماں
خبر کا کوڈ: 3310361    تاریخ اشاعت : 2015/06/02

بین الاقوامی گروپ: ملینیم ہال میں منعقدہ محفل جشن میں جوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت/منقبت خوانی اور سیرت علی اکبر(ع) پر خطاب
خبر کا کوڈ: 3309601    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا(س) اور ولادت مولود کعبہ امام علی (ع) کی مناسبت سے جشن پروگرام آج بروز اتوار لاہور میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3210134    تاریخ اشاعت : 2015/04/26

بین الاقوامی گروپ: ولادت با سعادت پیغبر اکرم(ص) کی مناسبت سے اہم شخصیات کی شرکت کے ساتھ میلاد فیسٹیول منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 2696424    تاریخ اشاعت : 2015/01/11

بین الاقوامی گروپ:امام بارگاہ عون محمد رضوی کے قریب خود کش دھماکہ ہوا جس میں6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2689568    تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی میاں اسماعیل مسجد میں منعقدہ پروگرام میں امام جمعہ حجت الاسلام سید ہاشم موسوی کا وفد کے ہمراہ شرکت
خبر کا کوڈ: 2675462    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

بین الاقوامی گروپ: ایک طرف تو ہمارے ہاں رسول کریم {ص} کی دنیا میں آمد کی خوشی میں گلیوں بازاروں کو دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے لیکن دوسری طرف سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز الشیخ کی طرف سے عید میلاد النبی منانے کو بدعت اور کار گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2674411    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

بین الاقوامی گروپ:یوم میلاد کے حوالے سے ملک بھر کے شہروں میں مساجد، بازاروں گلیوں اور گھروں کو جگمگانے کے لیے برقی قمقموں کا استعمال کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2670921    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

پاکستان سمیت آج دنیا بھرمیں مسلمان اپنے آخری نبی محمد (ص) کی ولادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی انتہائی عقیدت واحترام سے منارہے ہیں ، اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیںجبکہ چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں دن کاآغاز21توپوں کی سلامی سے ہوا
خبر کا کوڈ: 2670458    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

بین الاقوامی گروپ: )سید المرسلین خاتم النبین حضرت محمد (ص) کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن عید میلاد النبی کی تقریبات کا سلسلہ فرانس میں گذشتہ کئی دنوں سے جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2667289    تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ: عوام مل کر جشن میلاد اور جلوسوں میں شرکت کریں
خبر کا کوڈ: 2657663    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

بین الاقوامی گروپ: ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں انتہائی جوش وجذبے سے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 2643656    تاریخ اشاعت : 2014/12/28

بین الاقوامی گروپ: میلاد مصطفی {ص} کا پیغام اتحاد اور ہم آہنگی ہے۔ عبدولقدوس ساسولی
خبر کا کوڈ: 2629755    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ جنوری کو عراق کے شہر بصرہ میں اہل تسنن برادران کی جانب سے منعقد کیے گئے جشن عید میلاد النبی میں آیت اللہ سید سیستانی کے خصوصی نمائندے "شیخ محمد فلک المالکی" نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361285    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : بحرین کی سیکورٹی فورسز نے سنابس نامی شہر میں منعقد ہونے والے عید میلاد النبی (ص) کے جشن پر حملہ کیا اور شہریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1360705    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : پاکستان کے شہر راولپنڈی کے شہری عید میلاد النبی(ص) کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں ، گلیوں ، بازاروں اور مساجد کو سجانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1358051    تاریخ اشاعت : 2014/01/12