فلسطینی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049    تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: شھر رفح اور غزہ میں فلسیطنیوں نے اس حال میں رمضان المبارک کا آغاز کیا جو پانچ مہینوں سے بدترین بم باری کا شکار ہیں اور بغیر افطاری و سحری کے نماز با جماعت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516035    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا – رفح کیمپ میں مقیم فلسطینی بچے شدید اسرائیلی بم باریوں کے باوجود معصومیت کے ساتھ رمضان المبارک کی امد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515966    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: اسلامی مرکز الازهر نے بیان میں غزہ باشندوں پر کھلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے ماتھے پر بد نما داغ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515953    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: فلسطینی والدین جنگ کے باوجود شهر رفح میں اپنے بچوں کو قرآن سکھانے پر توجہ رکھتے ہیں جہاں بدترین حالات میں بچوں کو قرآن و معارف سکھایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515651    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا: اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515641    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا: غزہ کی وزارت صحت کے سیکریٹری کی شہیدہ بیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر لوگوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515620    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: فلسطینی مجاہد اور حافظ جو چند روز قبل سجدے کی حالت میں شھید ہوا ہے انکی تلاوت کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515605    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515583    تاریخ اشاعت : 2023/12/28

ایکنا: اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینی وں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3515576    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515568    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: شہید فلسطینی فلم میکر زین سامر ابودقه کے بیٹے سامر ابودقه،نے سوره مبارکه عنکبوت کی کچھ آیات کی تلاوت والد کے لیے کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515522    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا قدس: فلسطینی قیدی کا کہنا تھا کہ قید کے دوران تشدد کے علاوہ قرآن کی توہین کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515427    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا امریکہ : تین فلسطینی طلبا کو ورمونٹ میں نامعلوم افراد نے گولی کا نشانہ بنایا، وجہ فلسطینی نفرت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515372    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا نیدر لینڈ: ملک کے شدت پسند رہنما کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر اسلامی ممالک نے شدید تنقید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515364    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا اسلام آباد: مسلم حکمرانوں نے دہشت گرد اور ظالم اسرائیل کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑا مایوس کیا۔تاہم اس کے باوجود ہم مسلمان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کا بدلہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515341    تاریخ اشاعت : 2023/11/24

ایکنا غزہ: فلسطینی بچے نے خوبصورت آواز کے ساتھ سورہ ھود کی آیات 41 اور 42 کی تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515300    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ناصر ابوشریف؛
ایکنا تھران: جھاد اسلامی فلسطین کے نمایندے نے غزہ صورتحال پر اشارے میں کہا کہ قرآن کے مطابق ہم ایک ہیں اور اس وقت ہمیں ایک ہوکر دکھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515128    تاریخ اشاعت : 2023/10/18

ایکنا تھران: موجودہ غاصب صیہونی رجیم ہی اس تباہی کی اصل قصور وار ہے جب آپ حد سے زیادہ درندگی کریں گے تو طوفان تو آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515083    تاریخ اشاعت : 2023/10/10

ایکنا قدس: ھزاروں فلسیطنیوں نے رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے مسجدالاقصی میں جشن میلاد النبی(ص) میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515039    تاریخ اشاعت : 2023/10/01