فلسطینی

iqna

IQNA

ٹیگس
فلسطینی استقامت محاذ نے نیا تجربہ کرتے ہوئے سمندر کی جانب ایک میزائل فائر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511777    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

مسئلہ فلسطین اس لئے عالم اسلام سے جڑا ہے کہ مشرقی وسطیٰ یہ فلسطینی مملکت تمام مسلمان ممالک کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511763    تاریخ اشاعت : 2022/04/28

مختلف ویڈیو کلیپس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصروف علاقے میں لوگ جان بچانے کے لیے خوف زدہ حالت میں بھاگ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511642    تاریخ اشاعت : 2022/04/08

ماہ رمضان المبارک جہان تزکیہ نفس مناجات دعا کے مہینے کے ساتھ ساتھ فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور بیت المقدس پر غاصب اور جنایت کاروں کے خلاف آواز بلند کرنے کا پیغام لاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511616    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511594    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

تہران(ایکنا) استقبال رمضان المبارک کے حوالے سے ہزاروں فلسیطینی مسجد الاقصی کی صفائی مہم میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511573    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کے مسلمانوں کی صفوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینے کے لئے استعماری و طاغوتی طاقتوں کا بہیمانہ و وحشیانہ اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511472    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

بروز جمعہ ؛
تہران(ایکنا) فلسطینی ایکٹویسٹوں نے دعوت عام دی ہے کہ «فلسطین نہیں چھوڑیں گے» کے نعروں کے ساتھ تمام فلسطینی مسجدالاقصی پہنچ جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511457    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

تہران(ایکنا) ہزاروں فلسطینی شب معراج نبی اکرم(ص) پر مسجد الاقصی پہنچے اور عبادت کے ساتھ مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3511401    تاریخ اشاعت : 2022/03/01

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے تیسری تحریک انتفاضہ کا اعلان کردیاہے
خبر کا کوڈ: 3384048    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: عزالدین اور قسام بریگیڈ کو نشانہ بنانے کے لیے مختلف علاقوں پر بم باری کی گئی
خبر کا کوڈ: 3382055    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت نے مسجد ابراہیمی کو فلسطینی وں کے لئے بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3374207    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں
خبر کا کوڈ: 3364933    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی پر صھیونی تجاوز کے حوالے سے اردن کی مکمل حمایت پر مسلم-عیسائی کمیٹی نے انکا شکریہ ادا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364724    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ:دو فلسطینی قیدی اٹھارہ برس کے بعد صیہونی جیلوں سے رہا ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345743    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی خطاط «هاشم کلوب» خدا کی رضا اور قرب الہی کو قرآنی خطاطی کی وجہ قرار دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 3339839    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: صھیونیوں کے ہاتھو زندہ جلنے والے معصوم بچے کی ایمان افروز ویڈیوفلم
خبر کا کوڈ: 3339047    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی شہر غزہ کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اورعجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3328675    تاریخ اشاعت : 2015/07/15

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شہادت پسندانہ کاروائی میں سات صیہونی آباد کار ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1474778    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوجیوں نے پیر کے دن کم از کم بارہ فلسطینی وں کو نابلس شہر کے جنوبی علاقے سے گرفتار کرلیا
خبر کا کوڈ: 1448571    تاریخ اشاعت : 2014/09/09