صہیونی رکاوٹوں کے باوجود؛
ایکنا: مسجد الاقصی کے راستوں پر شدید رکاوٹوں کے باوجود ۴۰ هزار فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اس مسجد میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517225 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
ایکنا: کھیتی باڈی کے ساتھ قرآن سکھاتی فلسطینی ماں کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517122 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
زائرین اربعین کے ہمراہ؛
نجف اشرف مدارس کی جانب سے «طریق الحسین» کربلا-نجف راستے پر طویل ترین نماز جماعت منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516979 تاریخ اشاعت : 2024/08/26
ایکنا: امریکی صدر نے عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلام فوبیا اور مسئلہ فلسطین کے حل پر تاکید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516595 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: سعودی ہزاروں شھید اور زخمی فلسطینی فیملیز کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516574 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
ایکنا: صہیونی وزیرداخلہ مشرقی بیت المقدس پر ناجایز تسلط کی برسی پر مسجد کے قریب ریلی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516522 تاریخ اشاعت : 2024/06/05
فلسطینی تجزیہ کار
ایکنا: انقلاب اسلامی سے لیکر آج تک مسئلہ فلسطین ایران کے لیے ایک اہم ترین مسئلہ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516494 تاریخ اشاعت : 2024/06/01
ایکنا: رفح، میں ایک شہید خاتون کے ہمراہ سالم قرآن کی موجودگی کی ویڈیو نے جذبات بڑھا دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516480 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
سروے؛
ایکنا: ایک الیکڑونک سروے کے مطابق اکثر امریکن طلباء امریکی طلباء کی فلسطینی موومنٹ کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516387 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
ایکنا: اسرائیل کی نیتن یاہو رجیم کی جانب سے زیر حراست فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک روا رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516366 تاریخ اشاعت : 2024/05/11
ایکنا: غزہ میں صہیونی بم باری سے تباہ شدہ مسجد کے ملبے سے قرآنی أوراق جمع کرنے کی ویڈیو کو پذیرایی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516263 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایکنا: فلسطینی بچے کی اپنی بہن کو سونے سے پہلے سورہ مبارکہ ملک کی آیات پڑھ کر پرسکون کرنے کی کوشش کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516229 تاریخ اشاعت : 2024/04/17
ایکنا: شهید فلسطینی کی ماں کی «صعید» ہسپتال میں تلاوت کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516228 تاریخ اشاعت : 2024/04/17
ایکنا: غزہ میں آپریشن " سچا وعدہ" کے بعد فلسطینی وں کی خوشی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516222 تاریخ اشاعت : 2024/04/16
ایکنا: یامن المقید، فلسطینی بچہ ہے جو بیت لاهیا میں واقع اپنے گھر کی بالکونی سے ہر روز اذان دیکر غزہ مساجد سے نشر ہونے والی اذان کی جگہ پر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516208 تاریخ اشاعت : 2024/04/14
ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: شھر رفح اور غزہ میں فلسیطنیوں نے اس حال میں رمضان المبارک کا آغاز کیا جو پانچ مہینوں سے بدترین بم باری کا شکار ہیں اور بغیر افطاری و سحری کے نماز با جماعت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516035 تاریخ اشاعت : 2024/03/14
ایکنا – رفح کیمپ میں مقیم فلسطینی بچے شدید اسرائیلی بم باریوں کے باوجود معصومیت کے ساتھ رمضان المبارک کی امد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515966 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
ایکنا: اسلامی مرکز الازهر نے بیان میں غزہ باشندوں پر کھلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے ماتھے پر بد نما داغ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515953 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: فلسطینی والدین جنگ کے باوجود شهر رفح میں اپنے بچوں کو قرآن سکھانے پر توجہ رکھتے ہیں جہاں بدترین حالات میں بچوں کو قرآن و معارف سکھایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515651 تاریخ اشاعت : 2024/01/08