ایکنا: پانچویں مقابلہ حفظ، تلاوت و تجوید قرآن کریم محمد السادس(محمد ششم) فاونڈیشن کے تعاون سے شهر «فاس» میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517183 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
ایکنا: یورپی سیاح نے ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں افریقن بچوں کو قرآنی محفل میں شریک دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515934 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511151 تاریخ اشاعت : 2022/01/21
بین الاقوامی گروپ: آل سعود کے وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی براعظم افریقہ کے ممالک میں ایران اور شیعہ فوبیا میں شدت آرہی ہے
خبر کا کوڈ: 3315947 تاریخ اشاعت : 2015/06/19