ایکنا: روسی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں جیتنے والوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے.
خبر کا کوڈ: 3516817 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایکنا: بریکس قرآنی ایوارڈ مقابلوں کی اختتامی تقریب کازان میں منعقد ہوئی جسمیں جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516813 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
غلامرضا شاه میوه:
ایکنا: روسی بین الاقوامی میں شریک ایرانی جج کا خیال ہے کہ ایران، مصر و بحرین جیت کے زیادہ امید رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516806 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
ایکنا: روس میں بائیسویں قرآنی مقابلوں میں امید حسینی نژاد ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516786 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: قطر کے «کٹارا» ثقافتی فاونڈیش کے مطابق «کٹارا» مقابلوں میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516760 تاریخ اشاعت : 2024/07/18
ایکنا: اٹھارویں «محمد ششم»، قرآنی ایوارڈ مقابلے مراکش کے شهر «کازابلانکا» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516755 تاریخ اشاعت : 2024/07/17
ایکنا: ملایشیاء کے چونسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ایران نے نمایندوں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516272 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
ایکنا: اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جہاں تقریب میں جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515923 تاریخ اشاعت : 2024/02/25
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء تھران کے قابل دید مقامات کی سیر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515881 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں پہلے دن آٹھ ممالک کی خواتین شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515880 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
حجتالاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں پندرہ ممالک سے تیس طلبا شریک ہوں گے جنمیں ایران اور پاکستان سمیت مختلف عربی اور افریقی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515868 تاریخ اشاعت : 2024/02/16
ایکنا: مقابلوں کے انچارج کے مطابق سلیکشن مرحلے میں 110 ممالک سے افراد کا انتخاب کیا گیا اور فاینل مرحلے میں چوالیس ممالک کے نمایندوں کو مقابلے کے لیے اہل قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515867 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
ایکنا: عالم اسلام کی قرآنی خواتین کی حوصلہ افزائی کی تقریب تہران میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515866 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
ایکنا: نویں حفظ قرآن مقابلے ریاست اندھرا پردیش کے علاقے ویجایاوادا میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515862 تاریخ اشاعت : 2024/02/14
ایران بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ہمراہ
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے موقع پر مختصر ترین قرآن اور ٹکٹ کی نمائش منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515861 تاریخ اشاعت : 2024/02/14
ایکنا: انیسویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515841 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے منگل کو متعارف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515830 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: الجزایر کے وزیر مذہبی أمور یوسف بلمهدی کے مطابق الجزائر کے انیسویں حفظ و قرآت بین الاقوامی مقابلوں میں چالیس ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515806 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
حفظ قرآن کے ساتویں بین الاقوامی « پورٹ سعید» مقابلوں کی افتتاحی تقریب شهر پورٹ سعید میں منعقد ہوئی جہاں اعلی حکام موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515795 تاریخ اشاعت : 2024/02/04