مقابلے - صفحہ 2

مقابلے - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
وزارت مذہبی امور کے مطابق چوتھے بین الاقوامی حسن قرآت مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517813   تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: سیٹلائٹ چینل الکوثر پر قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» رمضان میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517803   تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے مشھد میں شروع ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517802   تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعلی حکام اور مذہبی رہنما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517779   تاریخ اشاعت : 2025/01/09

ایکنا: الازھر یونیورسٹی نے طلباء میں حفظ قرآن مقابلوں کا اعلان کیا جو قاہرہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517761   تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: اکیسویں بین الاقوامی مقابلے مارچ کو دارالسلام میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517755   تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اٹلی میں اسلامی کنفیڈریشن کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517700   تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: سینتالیسویں قومی مقابلے مرد و خواتین کیٹگریز میں منعقد ہوئے اور اس کے ملکی اور بیرون مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517689   تاریخ اشاعت : 2024/12/24

قرآنی فاونڈیشن «رأس الخیمه» کے تیسویں مقابلوں میں چھیاسٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517679   تاریخ اشاعت : 2024/12/22

ایکنا: کویت مقابلے جو ادارہ اوقاف کی جانب سے منعقد کیے جارہے ہیں اس میں 82 سالہ قاری بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517672   تاریخ اشاعت : 2024/12/21

ایکنا: قرآنی مقابلوں کے ہال میں فیملیز کے ساتھ نوجوان بچوں نے بھی بھرپور طور پر مقابلوں میں دلچسپی ظاہر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517656   تاریخ اشاعت : 2024/12/17

ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے آن لائن مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جسمیں ایک سو دو ممالک کے تین سو پچاس امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517650   تاریخ اشاعت : 2024/12/17

آذرمان صادقی، سال کی بہترین خاتون قاری
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں ٹاپ خاتون قاری کا کہنا ہے کہ بچوں کی موجودگی نے انکو ہمت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517644   تاریخ اشاعت : 2024/12/16

ایکنا: مصری مقابلوں کے نمر ون قاری عبدالملک ابراهیم عبدالعاطی، نے کہا ہے کہ جو کامیابی چاہتا ہے مسلسل کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517642   تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں خواتین مقابلوں کی اختتامی تقریب پیر کو تبریز میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517612   تاریخ اشاعت : 2024/12/10

قومی مقابلوں کے شرکاء:
ایکنا: معصومه حمیدی کا کہنا ہے کہ بہترین شاگردوں کی تربیت خواہش ہے اور سب کو ایسا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517608   تاریخ اشاعت : 2024/12/10

ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب تبریز میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517607   تاریخ اشاعت : 2024/12/10

ایکنا: مصر کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ساٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517603   تاریخ اشاعت : 2024/12/09

جوانوں کے قرات و ترتیل مقابلے؛
ایکنا: ادارہ اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے تحت سینتالیسویں قومی مقابلوں کے چھ دن بعد فائنل مرحلے میں جانے والوں کا فیصلہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3517602   تاریخ اشاعت : 2024/12/09

ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مشرقی آذربائیجان میں خواتین کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517597   تاریخ اشاعت : 2024/12/08