جنتی نغمے؛
ایکنا: معروف مصری قاری ماندگار مصطفی اسماعیل، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سوره نساء کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517385 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایکنا: ایک مصری گلوکار کی قرآنی تلاوت کی صلاحیت پر لوگوں نے خوشگوار حیرت کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517339 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری سعید عبدالصمد الزناتی، کی یادگار تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره غاشیه کی تلاوت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517304 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری محمد رفعت، کی یادگار تلاوت جو سوره هود کی ہے وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517265 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
ایکنا: محمد عبدالكريم كامل عطيه، نے چونسٹھویں بین الاقوامی ملایشین تلاوت و حفظ مقابلوں نے شائقین کو حیران کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517255 تاریخ اشاعت : 2024/10/10
ایکنا: جشن میلاد رسول اکرم(ص)پر الازھر نے تقریب میں السیسی کو خصوصی قرآن پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517125 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
ایکنا: شیخ محمود عبدالحکم مصری قرآء کی انجمن کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے اور انکی تلاوت کا منفرد انداز تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517108 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
جنتی نغمے؛
ایکنا نیوز «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف علماء کی تلاوت نشر کررہی ہے اسی حوالے سے مصری قاری احمد شبیب، کی تلاوت سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517099 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: مصری قاری شیخ عبدالحکیم عبداللطیف، جنہوں نے ستر سال قرآن کی تلاوت اور تحقیق میں خدمت گذاری۔
خبر کا کوڈ: 3517088 تاریخ اشاعت : 2024/09/13
ایکنا: مصری فٹبالر محمد الننی، کی قرآن سے لگاو کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسکو خوب سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517076 تاریخ اشاعت : 2024/09/10
جنتی ترانے
ایکنا: مصری قاری خلیل الحصری، کی آواز میں سوره احزاب سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517063 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: مصری فٹبالر محمد الننی جو امارات کی الجزیرہ ٹیم ، میں کھیل رہا ہے انکی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517036 تاریخ اشاعت : 2024/09/03
جنتی نغمے
ایکنا: اس ویڈیو میں آپ مصری قاری سعید مسلم، کی تلاوت سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517030 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
استاد کی برسی پر؛
ایکنا: پچیس اگست کو نامور مصری قاری شیخ محمد فرید السندیونی کی انہترویں برسی کا دن ہے جنہوں نے سالوں ریڈیو فلسطین، اردن،عراق اور کویت میں تلاوت کے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516996 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
نغمههای بهشتی
ایکنا: اس کلیپ میں مصری قاری عبدالفتاح طاروطی کی تلاوت سن سکتے ہیں جو سوره مبارکه قیامت کی تلاوت پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516981 تاریخ اشاعت : 2024/08/26
ایکنا: عمر رسیدہ خاتون حاجیه فائزه، نے تین نسخوں کی کتابت مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516927 تاریخ اشاعت : 2024/08/16
جنتی نغمے؛
ایکنا: اس کلیپ میں مصری قاری هاشم هیبه، کی سوره حجرات کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516924 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری سید متولی عبدالعال، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں انہوں نے سوره مبارکه حشر کی آخری آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516895 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
رسول اسلام(ص) فرماتے ہیں: «جو قرآن سنتا ہے، خدا ہر حرف کے بدلے اس کے لیے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا نام قرآن پڑھنے والوں میں قرار دیتا ہے اور وہ ان کے ساتھ محشور ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516798 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: مصری ٹیلی ویژن سے قرآن نشر کرنے کی چونسٹھویں برسی پر شیخ صدیق المنشاوی کی تلاوت نشر کرکے منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516796 تاریخ اشاعت : 2024/07/24