ملاقات

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے وسیع ثقافتی اور دینی مشترکات کو ایران اور پاکستان کی دو قوموں کے درمیان اچھے، صمیمی اور دوستانہ روابط کے اہم عوامل میں قراردیا
خبر کا کوڈ: 1406397    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

بین الاقومی گروپ: پیغمبر اسلام (ص) کی اس نیک سنت پر عمل کرنے والوں کوذہانت اور ہوشیاری کے ساتھ خطرات اور مشکلات کو پہچانتے ہوئے اپنے دل و دماغ کو اللہ تعالی سے قریب تر کرنے اور روحی پاکیزگی حاصل کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1405902    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

بین الاقوامی گروپ : ہلال احمر کے سربراہ کے مطابق اسلامی تعلیمات اور انسانی حقوق میں بہت گہرا رابطہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1404857    تاریخ اشاعت : 2014/05/09