ملاقات

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اصفہان شہر کے خواتین گروپ«جامعة القرآن الکریم» نے نجف اشرف میں آستانہ علوی کے قرآنی شعبے کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 3365599    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ: شیعہ کیمونٹی نے پاکستانی شیعوں کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا
خبر کا کوڈ: 3360679    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ: حمید صابرفرزام اور روسی مبلغین کی ملاقات میں معاہدوں پر اتفاق کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3358828    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ:نجف اشرف کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے غیر ممالک آمریکا ، ڈانمارک اور برطانیہ سے جدید اسلام قبول کئے ہوئے مومنین سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 3354074    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلٰی سطحی وفد نے حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3347130    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور جمعیت علمائے پاکستان کے علماء میں اسلامی فرقوں میں اتحاد کو لازم اور وقت کا تقاضا قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3340283    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے شوریٰ عالی کے رکن علامہ سید حسنین گردیزی کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 3332463    تاریخ اشاعت : 2015/07/24

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ مغربی لیبرالیزم سے اسلام کاتعلق اور تصور نادرست اور غیر اسلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3327155    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی مانند قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآںی محققین رمضان المبارک کے پہلے دن رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے
خبر کا کوڈ: 3315801    تاریخ اشاعت : 2015/06/18

بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل نے بعض عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی اسرائیل کے نائب وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات سے پردہ اٹھایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3228630    تاریخ اشاعت : 2015/04/29

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کو کیوں آزادی حاصل نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انھیں جانی تحفظ حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865247    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل نے اس موقع پر کہا کہ مذہب کے نام پر ہونے والی دہشت گردی اور معصوم انسانوں کا قتل عام قابل مذمت ہے، تمام امن پسند قوتیں متحد ہوکر دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیں۔
خبر کا کوڈ: 2763358    تاریخ اشاعت : 2015/01/25

بین الاقوامی گروپ: : آیت‌الله‌العظمی ناصر مکارم شیرازی نے تکفیری سوچ کے خلاف اتحاد کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2611129    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سیدحسن نصرالله نے گذشتہ روز لبنان میں آیت‌الله شیخ بشیر النجفی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1475297    تاریخ اشاعت : 2014/11/19

بین الاقوامی گروپ:کالعدم عسکریت پسند گروپ جنداللہ نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے ایک وفد نے بلوچستان میں ان کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1472763    تاریخ اشاعت : 2014/11/12

بین الاقوامی گروپ: کبھی دنیا کے کسی ایک کونے میں ایک جانور کے مارے جانے پروسیع پیمانےپر عالمی میڈیاشور مچاتا ہے لیکن غزہ میں سو سے زیادہ لوگوں کے مارے جانے پر جن میں اکثریت معصوم اور مظلوم بچوں کی ہےان کی نظر میں ان جانوں کی کوئی اہمیت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1429211    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ:آج بروز بدھ سہ پہر کو یونیورسٹیوں کے سینکڑوں اساتذہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات میں ، علمی ، یونیورسٹی، ثقافتی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی موضوعات کے بارے میں بحث اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 1425413    تاریخ اشاعت : 2014/07/03

بین الاقوامی گروپ:خلیج فارس کی سلامتی اوراس کا امن علاقائی ممالک کے مناسب اور اچھے روابط پر منحصرہے۔
خبر کا کوڈ: 1413793    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے وسیع ثقافتی اور دینی مشترکات کو ایران اور پاکستان کی دو قوموں کے درمیان اچھے، صمیمی اور دوستانہ روابط کے اہم عوامل میں قراردیا
خبر کا کوڈ: 1406397    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

بین الاقومی گروپ: پیغمبر اسلام (ص) کی اس نیک سنت پر عمل کرنے والوں کوذہانت اور ہوشیاری کے ساتھ خطرات اور مشکلات کو پہچانتے ہوئے اپنے دل و دماغ کو اللہ تعالی سے قریب تر کرنے اور روحی پاکیزگی حاصل کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1405902    تاریخ اشاعت : 2014/05/12