لبنان کے اسقف پولس عبدالساتر نے حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصرالله سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514419 تاریخ اشاعت : 2023/06/05
شدید اعتراضات کے بعد امریکی صدر نے واضح کیا کہ دورہ سعودی میں وہ بن سلمان سے ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512101 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلٰی سطحی وفد نے کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3512080 تاریخ اشاعت : 2022/06/16
رهبر معظم انقلاب امیر قطر سے؛
تہران(ایکنا) فلسطینی عوام پر خبیث صیہونیوں کے دسیوں سال سے جاری مظالم کو ایک تلخ حقیقت اور عالم اسلام اور عرب دنیا پر ایک چوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا میدان میں کھل کر سامنے آئے۔
خبر کا کوڈ: 3511846 تاریخ اشاعت : 2022/05/13
رهبر معظم انقلاب شامی صدر سے؛
آیتالله نے فوجی جنگ میں شامی کامیابی کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج شام پرانا شام نہیں اگرچہ انفراسٹریکچر تباہ ہوا ہے تاہم احترام اور اعتبار میں بہت اضافہ ہوا ہے اور شام ایک طاقت کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511821 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511722 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن اور قریبی تعلقات کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511414 تاریخ اشاعت : 2022/03/03
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر قرآن کریم کے حفاظ اور قرّاء کے ایک گروہ نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511348 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی اور شیخ رشید میں دہشت گردی اور پاک ایران تعلقات پر جامع گفتگو ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511311 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
تہران(ایکنا) اسلام تحریک کے رہنما شیخ ابراهیم زکزاکی نے ملک کے شمالی علاقوں سے آئے علما اور دانشوروں سے ابوجا میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3511221 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
سپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی سے کوئٹہ میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3511184 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
تہران(ایکنا) جناب ساجدحسین طوری نے سفیر محترم کا ایران کا شکریہ ادا کیا اور امید کی کہ وہ زائرین کو درپیش مسائل کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511171 تاریخ اشاعت : 2022/01/24
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں عیسائی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3469791 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کالج اور الازھر یونیورسٹی کے تعاون سے عرب امارات میں الازھر کی برانچ قائم کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3457387 تاریخ اشاعت : 2015/11/27
بین الاقوامی گروپ: روس کے صدر نےتہران میں رہبر انقلاب سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3456276 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ:گورنر کے مطابق انتہا پسندی کا خاتمہ، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے اور اہم قومی امور پر عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہیں
خبر کا کوڈ: 3434755 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ: ۱۳ آبان بروز چار نومبر " یوم مردہ باد امریکہ" کے حوالے سے طلباءاور دیگر دانشور حضرات رہبر معظم سے ملاقات اور دیدار کا شرف حاصل کریں گے
خبر کا کوڈ: 3434696 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے مذاکرات کو رد کرتے ہویےکہا کہ امریکی حکام اس کوشش میں ہیں کہ ہم پر اپنے ساٹھ سے ستر فیصد مفادات مذاکرات کے ذریعے اور بقیہ مفادات کو غیرقانونی طریقے سے مسلط کریں ایسی صورت میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کیا مطلب ہوسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3430357 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ: بیرونی ممالک میں تعینات سفراء اور ثقافتی نمائندوں نے رہبر معظم سے ملاقات کا شرف حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 3429286 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ: ایرانی مشیر خارجہ علی شمخانی نے یمن معاملے میں پاکستانی پالیسی کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3414408 تاریخ اشاعت : 2015/10/30