وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511367 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کی جانب سے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511215 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان کوفون کرکے لاہورمیں دہشتگرد حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511175 تاریخ اشاعت : 2022/01/24
بین الاقوامی گروپ : رابرٹ فیکو نے مسلمانوں کو امکانی خطرہ قرار دیتے ہوئے انکی نگرانی کا حکم صادر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3454660 تاریخ اشاعت : 2015/11/20
بین الاقوامی گروپ:حتجاج کے لئے جمع ہونے والے عیسائی،سکھ،مسلمانوں کے علاوہ کشمیری،اور ہندو کی نچلی ذات دلتوں کی بڑی تعداد موجود تھی/شدت پسندی کے خلاف نعرے
خبر کا کوڈ: 3447578 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
بین الاقوامی گروپ:مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان کو ’لبرل ملک‘ قرار دینے پر وزیراعظم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3447576 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسم کونسل کے سربراہ «احمد ملاس» نے درخواست کی ہے کہ نئے وزیراعظم مسلمانوں سے بہتر تعلقات کا آغاز کریں
خبر کا کوڈ: 3377463 تاریخ اشاعت : 2015/10/03
بین الاقوامی گروپ:ملک کی اعلی سول اور عسکری قیادت نےدینی مدارس کے نمائندوں سے ہونے والی ایک غیر معمولی ملاقات میں واضح کر دیا کہ حکومت ہر قیمت پرمدارس کی رجسٹریشن اور ان کے کام کرنے کے طریقے کو شفاف بنائے گی
خبر کا کوڈ: 3360510 تاریخ اشاعت : 2015/09/08
بین الاقوامی گروپ: ٹونی ابوٹ نے داعش کا مقابلہ نازیوں سے کرتے ہوئے کہا کہ داعش عناصر دوسری جنگ عظیم کے نازیوں سے بھی بد تر ہیں
خبر کا کوڈ: 3357731 تاریخ اشاعت : 2015/09/04
بین الاقوامی گروپ:یو اے ای کے وزیر کا پاکستان کے بارے میں بیان سفارتی آداب کیخلاف تھا
خبر کا کوڈ: 3154518 تاریخ اشاعت : 2015/04/16
بین الاقوامی گروپ؛ آسٹریلیا میں مسلم علماء نے آسٹریلین وزیراعظم ٹونی ابوٹ کے مسلم مخالف بیان کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 2893690 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ: میں شہداء کے خانواوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور یہ اعلان کرتا ہوں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے کے لئے پاکستان کی حکومت کےساتھ مکمل تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621945 تاریخ اشاعت : 2014/12/19