امریکی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: امریکی ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے جوبائیڈن کو خط میں غزہ کے خوفناک حالت سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516825    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایکنا: مسیحی صہیونی کی امریکی پالیسیوں میں شدت باعث بنی کہ ٹرمپ نے یروشیلم کو صہیونی دارالخلافہ مان لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516624    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: امریکی صدر نے عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلام فوبیا اور مسئلہ فلسطین کے حل پر تاکید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516595    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

مانچسٹر یونیورستٰی استاد ایکنا سے:
ایکنا: فهد قریشی کا کہنا تھا کہ آج کوئی شخص نہیں کہہ سکتا ہے کہ وہ فلسطینی حوالے سے بے خبر ہے اور اس حوالے سے یونیورسٹی طلباء نے خاموشی کی دیوار گرا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516581    تاریخ اشاعت : 2024/06/15

ایکنا: فلسطین حامی ایکٹویسٹوں نے وائٹ ہاوس کو محاصرے میں لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516552    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

شکیبایی:
ایکنا: خطوط نگاری کا سلسلہ ایک عشرے قبل شروع ہوچکا ہے اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امام کے مشن کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516550    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

بین المذاہب ڈائیلاگ انچارج:
ایکنا: بین المذاہب مکالمے کے مرکز کے سربراہ نے یہودی روحانی پیشوا سے ملاقات میں امریکی طلباء کے مظاہروں پر ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516539    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے فلسطین کے حق میں امریکی طلباء کے احتجاج کو فلسطین حامی قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ پیارے طلباء امریکہ میں مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516529    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

ایکنا: امریکی سنیٹر نے اسمبلی فلور پر فلسطینی بچوں کے رنج و مصائب کا ذکر کرتے ہوئے صہیونی وزیراعظم کی تقریر پر پابندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516526    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

ایکنا: فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی صدر کی تجویز پر ردعمل ظاہر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516506    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

شامی تجزیہ کار؛
ایکنا: شامی تجزیہ کار نے امریکی طلباء کے نام رھبر معظم کے خط کو بہت موثر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516504    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: امریکی یونیورسٹیوں کے نام رھبر معظم کے خط اور پیغام کو مغربی میڈیا میں بھریور کوریج مل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516493    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

ایکنا: رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت بہترین راستے کا انتخاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516488    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

ایکنا: سید «عبدالملک الحوثی» نے کہا ہے کہ رفح پر حملہ امریکی منصوبہ بندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516405    تاریخ اشاعت : 2024/05/18

سروے؛
ایکنا: ایک الیکڑونک سروے کے مطابق اکثر امریکن طلباء امریکی طلباء کی فلسطینی موومنٹ کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516387    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

مالایا استاد ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین یونیورسٹی استاد نے امریکی طلباء کے پیغام کو اہم قرار دیتے ہویے کہا کہ ان جوانوں میں آگاہی عام ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516370    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا: خاتون پولیس افیسر نے اپنے استاد کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا.
خبر کا کوڈ: 3516297    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

ایکنا: ڈرامہ سریز«عهد: داستان موسی» جو صہیونی روایت کے مطابق امریکی کوششوں سے پیش کیا گیا ہے اس پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516276    تاریخ اشاعت : 2024/04/26

ایکنا: ھالی ووڈ آرٹسٹ ویل اسمیت نے گفتگو میں قرآن سے لگاو کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں انہوں نے مکمل قرآن پڑھ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516069    تاریخ اشاعت : 2024/03/19

ایکنا: فارین افیرز لکھتا ہے کہ صہیونی تجاوزات کی وجہ سے شیعہ سنی میں وحدت پیدا ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515863    تاریخ اشاعت : 2024/02/14