ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے "السومریہ نیوز" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکوں سے جاں بحق اور زخمی ہونے والے بے گناہ شہریوں کے ورثا کو تعزیت پیش کی ہے ۔
بان کی مون نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقوام متحدہ کی جانب سے عراقی حکومت کی مکمل حمایت پر زور دیتے ہوئے تمام عراقی عوام سے دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے ۔
1371827