ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ " العالم " کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا : اسرائیلی ڈرون طیارے نے بیت حانون کی "السکہ" نامی سڑک پر واقع ایک مسجد کے قریب شہریوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
اس حملے کے نتیجے میں ۲۱ سالہ الزعانین اور ۳۱ سالہ یوسف ناصر شہید جبکہ ۲ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
1382620