ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے مسجد النبی(ص) لائبریری حرم رسول اللہ (ص) کے مغربی حصے میں واقع ہے جو جمعے کے علاوہ باقی دنوں میں کھلی رہتی ہے اور اس تک پہنچنے کے لیے مغربی حصے کی برقی سیڑھیوں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
واضح رہے کہ سال ۸۸٦ ھ ق میں مسجد نبوی (ص) میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں لائبریری کی اکثر قیمتی اور تاریخی کتابیں ضائع ہو گئی تھیں لیکن سال ۱۳۵۳ ھ ق میں مدینہ کے محکمہ اوقاف کے سربراہ "السید احمد یاسین الخیاری" کی تجویز پر لائبریری کو دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا ۔
1387380