میلبرن یونیورسٹی میں میں مہینہ وار قرآنی کریم سیمینار کا آغاز

IQNA

میلبرن یونیورسٹی میں میں مہینہ وار قرآنی کریم سیمینار کا آغاز

15:28 - April 20, 2014
خبر کا کوڈ: 1397656
شعبہ بین الاقوامی: یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات اور اسلامک اسٹڈیز کی جانب سے ہر مہینے کو قرآن سیمینار منعقد کیا جائے گا۔

ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی[یکنا]آسٹریلیا کی میلبرن یونیورسٹی «nceis unimelb» کی خبر کے مطابق،یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات ،قرآن فھمی اور اسلامی تعلیمات کو قرآن کے رو سے سمجھنے کے لیے ہر مہینے کو سیمینار منعقد کرے گا۔طلباء کو قرآن سے آشنا کرانے،اور قرآنی تعلیمات سمجھانے کے لیے " موجودہ مسائل اور عصر حاضر میں قرآنی تعلیمات" کے موضوع پر سلسلہ وار سیمینار اسی سال سے شروع کیا جارہا ہے۔ "قرآنی تفیسر میں پیشرفت" اور "قرآن کو سنا اور اسے تعجب آور قرار دیا " کے عنوانات سے پہلے ہی دو سیمینار منعقد ہوچکا ہے اور سال کے آخر تک مزید سیمینار کا سلسلہ جاری رہے گا۔

1392454

نظرات بینندگان
captcha