دبئی میں بین الاقوامی حلال مرکز کا قیام

IQNA

دبئی میں بین الاقوامی حلال مرکز کا قیام

8:12 - April 25, 2014
خبر کا کوڈ: 1399335
بین الاقوامی گروپ: دبئی اسلامی اقتصادی مرکز بننے کی کوشش میں، حلال سنٹر کا قیام

ایکنا نیوز ایجنسی :اطلاع رساں ادارے "zawya" کے مطابق، دبئی سٹی کے میئر حلال سنٹر کا قیام عمل میں لا رہا ہے اس مرکز میں پہلے غذائی مواد کی تحقیق اور حلال سرٹیفیکٹ کا کام عمل میں لایا جائے گا اور دوسرے مرحلے میں دیگر اجناس کے حوالے سے بھی اسی مرکز کا دوسرا حصہ کام شروع کرے گا۔ گوشت کے حوالے سے دبئی میں اہم ترین سرمایہ کاری کیا جاتا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ دبئی کی کوشش ہے کہ وہ اس شھر میں عالم اسلام میں ایک اہم حلال مرکز کا قیام عمل میں لائے تاکہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمان اس مرکز سے خدمات حاصل کریں۔ اسلامی ممالک کے اقتصادی سرمایے کا حجم ۲ ٹریلین ڈالر لگایا جاتا ہے اور اس میں ہر سال ۲۰ سے ۲۵ فیصد ضافہ ہوتا ہے.

1397831

ٹیگس: مرکز ، اقتصاد ، اسلام
نظرات بینندگان
captcha