سیاسی اسلام اور مغربی جمہوریت کے حوالے سے مقالہ ،میڈلیسٹ مطالعاتی ویب سائٹ پر

IQNA

سیاسی اسلام اور مغربی جمہوریت کے حوالے سے مقالہ ،میڈلیسٹ مطالعاتی ویب سائٹ پر

7:31 - April 26, 2014
خبر کا کوڈ: 1399460
بین الاقوامی گروپ: عباس علی کے لکھے گئے مقالے کو اٹلی میں مطالعاتی سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز ایجنسی-شعبہ یورپ-اٹلی کے مطالعاتی ویب سائٹ نے شیعہ دانشور عباس علی شاملی کے مقالے کو "میڈل ایسٹ مطالعاتی " ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر لیا ہے ۔شیعہ اسلام شناسی کے ماہر دانشور کی تحریر کا عنوان " اسلام اور مغربی ڈیموکریسی " پر مبنی ہے اور اس ایڈرس پر کلیک کر کے مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

1398481

ٹیگس: سایٹ ، مقالہ ، اسلام
نظرات بینندگان
captcha