زائرین امام موسی کاظم (ع) دہشت گردوں کے نشانے پر

IQNA

زائرین امام موسی کاظم (ع) دہشت گردوں کے نشانے پر

0:04 - May 24, 2014
خبر کا کوڈ: 1409803
بین الاقوامی گروپ: دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں کی تعداد میں زائرین امام موسی کاظم (ع) شہید اور زخمی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے "العالم" کے مطابق بغداد میں دو خوفناک دھماکوں کی نتیجے میں ۳۲ زائرین شہید اور درجنوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے۔پہلا دھماکہ ایک بارود سے بھری گاڈی میں ہوا جبکہ دوسرا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خودکش حملہ آور نے بغداد کے مرکز "المنصور" کے علاقے میں  دھماکہ خیز مواد کے ہمراہ خود کو زائرین امام کاظم {ع} کے راستے میں اڈایا،
قابل ذکر ہے کہ ایام شہادت امام موسی کاظم {ع} کے حوالے سے لاکھوں زائرین کاظمین کی طرف پیدل سفر کرتے ہیں۔

1409752

ٹیگس: عراق ، بغداد ، دھماکہ
نظرات بینندگان
captcha