بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی،70 ممالک سے حافظ اور قاری حضرات شریک ہیں۔

IQNA

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی،70 ممالک سے حافظ اور قاری حضرات شریک ہیں۔

19:48 - May 26, 2014
خبر کا کوڈ: 1411402
بین الاقوامی گروپ: اکتیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں عدلیہ کے سربراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

ایکنا نیوز- تہران میں اکتیسویں  قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی اور دیگر اعلی شخصیات بطور مہمان  شرکت کریں گے ان مقابلوں میں ستر ممالک سے قراء اور حافظ شرکت کررہے ہیں۔ افتتاحی تقریب براہ راست قرآنی ٹی وی چینل اور ریڈیوقرآن سے نشر ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ ان مقابلوں کا باقاعدہ آغاز کل سے ہورہا ہے اور مقابلے چھ دن تک جاری رہیں گے۔مقابلوں کے علاوہ قرآنی نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جسمیں مختلف قرآنی آئٹمز شامل ہیں۔

1410830

ٹیگس: قرآن ، مقابلے ، نمایش
نظرات بینندگان
captcha