اسلام آباد میں حفظ اور قرآت سیکھانے کی خصوصی کلاسز کا اہتمام

IQNA

اسلام آباد میں حفظ اور قرآت سیکھانے کی خصوصی کلاسز کا اہتمام

16:10 - July 19, 2014
خبر کا کوڈ: 1430951
بین الاقوامی گروپ:خصوصی قرآنی کلاسز کا اہتمام ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے کیا گیا

ایکنا نیوز- شعبہ مغربی ایشیاء- حفظ اور قرآت کی خصوصی کلاسز میں ایران سے آئے ہوئے بین الاقوامی قاری «محمد رضا عادلی» خصوصی طور پر درس دیں گے۔  
حفظ اور قرآت کی خصوصی کلاسز مدرسہ «غوثیه ضیاء‌العلوم» اور مسجد «محمدیه» اسلام آباد میں منعقد ہوں گی
کلاسوں کا آغاز رمضان کے پانچویں دن سے ہوچکا ہے اور ماہ صیام کے آخر تک کلاسیں جاری رہیں گی۔
پاکستان کے عوام رمضان المبارک میں ایک خاص محبت کے ساتھ روزہ داری اور قرآن پڑھنے کا اہتمام کرتے ہیں اور ہر سال ایرانی قاریوں کی شرکت کے ساتھ مختلف مدارس،مساجد،یونیورسٹی اور دیگر علمی و اسلامی مراکز میں تواشیح اور قرآت کی مجالس اور محافل کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

1430763

ٹیگس: رمضان ، قرآن ، اسلام ، آباد
نظرات بینندگان
captcha