ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «IRCICA» کے مطابق اسلامی کانفرنس سے وابستہ تحقیقی ادارہ برای تارِیخ،آرٹس اور اسلامی ثقافت(IRCICA) کے تعاون سے اس سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے
اس سیمینار کا مقصد اسلامی فن خطاطی کی اہمیت ،تاریخ اور ثقافتی تعلقات میں اسکے کردار کو متعارف کرانا ہے
سیمینار میں اس فن کی اہمیت پر مباحثے کے علاوہ قرآنی اور اسلامی خطاطی کی نمائش بھی پروگرام کا حصہ ہے ۔
اس سیمینار میں اہم اور قابل ذکر آرٹسٹوں کو انعامات بھی دیے جائیں گے ۔