ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Islam.ru» کے مطابق گذشتہ ہفتہ دو شعبوں میں بچوں اور بچیوں کے درمیان مقابلہ
منعقد کیا گیا ۔
مقابلے کے بعد بہترین قاریوں کو منتخب کرکے انہیں انعامات دیئے گئے
قرآت مقابلہ قرانی اسٹڈیز سنٹر کے تعاون سے منعقد ہوا
مقابلے کی منتظمین کا کہنا ہے : ان مقابلوں کا مقصد بچوں کو قرآن سے مانوس کرانا اور انہیں حفظ قرآن کی طرف مایل کرانا ہے
جمہوریہ تاتارسان روس کی ایک خود مختار ریاست ہے اور اس کی اکثریت آبادی مسلمانوں کی ہے ۔