ایکنا نیوز- قرآن مجید کے حفظ ، قرائت اور تجوید کے مقابلے انڈونیشیاء میں ایک ہفتے تک جاری رہیں گے جنمیں اسلامی ممالک کی اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر ہمدان سے مهدی ساعد ایران کی نمایندگی کررہا ہے جو وزارت اوقاف ، ایران کے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے
ایران کی وزارت اوقاف کی جانب سے مذکورہ قاری ان مقابلوں میں قرآت کے مقابلے میں شریک ہوگا۔