مصر میں سیمینار بعنوان«سب داعش کے خلاف» کا انعقاد

IQNA

مصر میں سیمینار بعنوان«سب داعش کے خلاف» کا انعقاد

11:39 - September 17, 2014
خبر کا کوڈ: 1451065
بین الاقوامی گروپ: مصری سپریم ثقافتی کونسل کی جانب سے سیمینار بعنوان«سب داعش کے خلاف» آج منعقد ہو رہا ہے

ایکنا نیوز- مصری روزنامه«المصری الیوم» کے مطابق مذکورہ سیمینار مصری وزیر ثقافت جابر عصفور کی زیر نگرانی منعقد کیا جارہاہے
اس سیمینار میں مصری سپریم ثقافتی کونسل کے جنرل سیکریٹری کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تجزیہ نگار اور ماہر حاتم صابر داعش کی کاروائیوں پر اظھار خیال کریں گے
جامعہ الازھر کے اسلامی عقاید اور اسلامی تبلیغ کے استاد شیخ اسامہ زھری بھی قرآنی آیات کی رو سے اس دہشت گرد گروپ کی حقیقت پر روشنی ڈالیں گے۔

1450708

ٹیگس: داعش ، سیمینار ، مصر
نظرات بینندگان
captcha