ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- انجمن حسینی ناروے کے امام جماعت سید زوار حسین نقوی کے مطابق روخوانی اور تجوید کی کلاسز ہر روز انجمن میں منعقد ہوتی ہیں
آغا نقوی کا کہنا ہے کہ کلاسز روزانہ شام کے وقت چھ سے آٹھ بجے منعقد ہورہی ہیں
انہوں نے کہا : انجمن کے مبلغین ویکنڈ یعنی ہفتے اور اتوار کو اسلو کے اطراف میں قرآن سیکھانے کے لیے بھیجوائےجا تے ہیں
انجمن کے امام جماعت کا کہنا ہے: مختلف مناسبتوں پر اسلامی اور قرآنی پروگراموں کا انعقاد انجمن کی سرگرمیوں میں شامل ہیں۔