ناروے

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ناروے حکام کے مطابق سلوان مومیکا کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں حقیقت نہیں اور وہ جلد ملک بدر کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516161    تاریخ اشاعت : 2024/04/06

ایکنا: غیر رسمی زرائع کے مطابق گستاخ قرآن سلوان مومیکا کی لاش پولیس کو ایک اپارٹمنٹ سے ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516148    تاریخ اشاعت : 2024/04/03

تحقیق سے ثابت:
ایکنا تھران- تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ناروے کے ایک تہائی لوگ مسلمانوں کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں۔ نیز اس ملک کے بہت سے لوگ ناواقفیت اور صحیح معلومات کی کمی کی وجہ سے مسلمانوں سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513067    تاریخ اشاعت : 2022/11/07

بین الاقوامی گروپ: ناروے ، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3506787    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

بین الاقوامی گروپ: علامتی طور پر سینکڑوں مقامی افراد نے اسلو میں مسجد کے گرد امن ڈھال بنا کر مسلمانوں کی حمایت اور اسلامو فوبیا کی مخالفت کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 2917721    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

بین الاقوامی گروپ: ہزاروں مسلمانوں نے یہودی عبادت گاہ کے باہر امن کی ڈھال بنائی
خبر کا کوڈ: 2886966    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ: اسلو میں انجمن حسینی کے تعاون سے تدریس قرآن مجید کلاسز کا اہتمام کیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 1456195    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: عید قربان کی نماز اتوار کو اسلو میں واقع حسینی انمجن میں ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1456190    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: تازہ ترین سروے کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اسلو میں پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص)کا نام اس وقت محبوب ترین ناموں میں شمار ہوتا ہے
خبر کا کوڈ: 1444860    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ: ناروے میں مسلمانوں کے ایک مظاہرے سے یک جہتی کا اظھار کرتے ہوئے ناروے کی وزیر اعظم نے داعش کے اقدامات کو اسلامی تعلیمات سے متصادم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1444125    تاریخ اشاعت : 2014/08/29