ایکنا نیوز- شعبہ وسطی ایشیاء- جشن غدیر کا اہتمام ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے
رایزنی مرکز کے ثقافتی سفیر کے مطابق اس پروگرام میں حجتالاسلام و المسلمین ایمانی یوم غدیر پر تقریر کریں گے جبکہ مولوی {شعر خوانی} خوانی کا اہتمام بھی پروگرام کا حصہ ہے
قابل ذکر ہے کہ جشن پروگرام نماز مغربین کے بعد شروع ہوگا
کرغیزستان میں امام علی(ع) مسجد «بشکیک» میں واحد شیعہ مسجد ہے جو چودہ سال پہلے ادارہ ثقافت واسلامی تعلقات ایران، جامعه المصطفی(ص) العالمیه اور مقامی شیعہ افراد کے تعاون سے تعمیر کی گئی ہے
اس مسجد میں آذری، ایرانی ، پاکستانی اور افغانی شیعہ عوام پروگرام منعقد کراتے ہیں اور یہ ایک فعال مسجد کی حیثیت سے مشہور ہے۔