اسلامی مرکز انگلینڈ؛ میزبان عزاداران حسینی

IQNA

اسلامی مرکز انگلینڈ؛ میزبان عزاداران حسینی

14:28 - October 20, 2014
خبر کا کوڈ: 1462153
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز انگلینڈ میں مجالس کا سلسلہ اتوار چھبیس اکتوبر سے شروع ہورہا ہے

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ - ایام محرم اور شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے اسلامی مرکز میں مجالس عزاداری گیارہ دن تک جاری رہیں گی۔
اسلامی مرکز کے مطابق ان مجالس میں حجت‌الاسلام‌والمسلمین حسینی فلسفہ قیام امام حسین (ع) پر تقاریر کریں گے
مجالس مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوں گی
قابل ذکر ہے کہ شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے اسلامی مرکز میں مجالس اردو، انگریزی اور عربی زبانوں میں منعقد ہوتی ہیں۔

1461038

ٹیگس: امام ، حسین ، مرکز
نظرات بینندگان
captcha