ایکنا نیوز- شعبہ مغربی ایشیاء- محرم کے حوالے سے ۱۳۰ صفحات پر مشتمل کتاب کی اشاعت کا کام مکمل ۔
«جلوههای عاشورا» نامی کتاب ایک ہزار سے زائد تعداد میں چھپ چکی ہے۔
مذکورہ کتاب قرآنی آیات اور احادیث نبوی کے علاوہ احادیث اهل بیت عصمت و طهارت(ع) پر مشتمل ہے جوقیام امام حسین(ع) کے موضوع پر خوبصورت انداز اور بیان کے ساتھ تحریر کی گئی ہے ۔