جکارتہ؛ «قرآن و سنت میں اعتدال پسندی» سیمینار کا انعقاد

IQNA

جکارتہ؛ «قرآن و سنت میں اعتدال پسندی» سیمینار کا انعقاد

10:16 - October 29, 2014
خبر کا کوڈ: 1465257
بین الاقوامی گروپ: «قرآن و سنت میں اعتدال پسندی» سیمینار گذشتہ روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- روزنامه «الریاض» کے مطابق انڈونیشیاء کی «مکاسر» اور مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی  کے تعاون سے سیمینار منعقد کیا گیا
اس سیمینار میں قرآن وسنت کے رو سے اعتدال پسندی پر تقاریر کے علاوہ سعودی عرب اور انڈونیشیاء میں میانہ روی کی فضاء پیدا کرانے پر غور کیا گیا ہے
سیمینار میں انڈونیشیاء کے پارلیمنٹ کے اسپیکر ذوالکفل حسین کے علاوہ سعودی عرب اور انڈونیشیاء کے علماء اور دانشور حضرات شریک تھے۔

اس سیمینار کو مقامی میڈیا کی جانب سے مناسب کوریج دیا گیا۔

1464722

نظرات بینندگان
captcha