داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

IQNA

داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

22:24 - November 05, 2014
خبر کا کوڈ: 1470519
بین الاقوامی گروپ:داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا

ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان-داعش نے شام میں سیکیورٹی فورسز کے حملے میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

دہشت گرد تنظیم داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا جس کے بعد اب تک شام کی جنگ میں مارے جانے والے برطانوی شہریوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے اس اطلاع کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

159755

ٹیگس: داعش ، برطانیہ ، شام
نظرات بینندگان
captcha