ایکنا نیوز- روزنامہ «نیشن» کے مطابق انجمن شمس القرآن کی جانب سے نورپورتھل میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے
سیمینار نماز مغرب کے بعد جامع مسجد «پاهریانوالی» میں منعقد ہوگا جسمیں قرآنی کی ٰعظمت کے موضوعات پر تقاریر ہوں گی
اس سیمینار میں پاکستان کے اہم علماء شرکت کررہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ پاکستان کی ۱۷۰ ملین آبادی میں ۹۵ فیصد مسلمان ہے اور ایران کے بعد اس ملک میں سب سے زیادہ شیعہ آباد ی موجود ہے ۔
ایک اندازے کے مطابق ۲۰ فیصد سے زائد آبادی شیعہ ہے۔