ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق پوپ بنیڈيكٹ نےجرمن كی رگنز بورگ يونيورسٹی میں اسلام اور مسيحيت كاتقابل كرتے ہوۓ حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی ۖ كی توہين كی –اور اپنی تقرير كے دوران غاصب اسراﺋيل كا دفاع كرتے ہوۓ كہا كہ آج بھی اسراﺋيلی باشندے اپنی سر زمين پر عبارت كرنے سے محروم ہیں-