حافظين قرآن كوسند دينے كےلیےامتحان-

IQNA

10:23 - September 23, 2006
خبر کا کوڈ: 1498652

حافظين قرآن كوسند دينے كےلیےامتحان-

حافظين قرآن كو بی اے اور ايم اے كی سند دينے كےلیے حافظين قرآن كا امتحان ليا گيا۰

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق یہ امتحان ادارہ تعليم اور ادارہ اوقاف كی مدد سے ليا گيا-جس میں ملك كے مختلف صوبوں سے ۵۲ عاشقان قرآن نے شركت كی –جس میں ۴۲ افراد نے نماياں كاميابی حاصل كی –قابل ذكر ہے كہ یہ امتحان ترجمہ قرآن ،حفظ قرآن اور قراﺋت قرآن كے متعلق تھا-

نظرات بینندگان
captcha