مفاہيم قرآن كو جزء درس بنايا جاۓ-

IQNA

مفاہيم قرآن كو جزء درس بنايا جاۓ-

10:56 - September 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1499309
قرانی سرگرمياں گروپ: مفاہيم قرآن كی اہميت كو نظر میں ركھتے ہوۓ ضروری ہے كہ مطالب قرآن كو جز درس قرار ديا جاۓ ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق شام كی يونيورسٹی كے پروفيسر حجۃ الاسلام ڈاكٹر نبيل حلباوی نے كہا كہ مفاہيم قرآن میں وہ صلاحيت پائ جاتی ہے كہ جس سے ہم اپنی فردی اور اجتماعی زندگی كو بامقصد بنا سكتے ہیں-
انہوں نے مفاہيم قران كو جوانوں كے درميان نشر كۓ جانے پر زور ديتے ہوۓ كہا كہ مطالب قرآن كو اسكول ،كالج اور يونيورسٹيوں میں پڑھايا جاۓ –
دمشق كی شيعہ مسجد كے امام جمعہ نے كہا كہ مفاہيم قرآن سمجھانے كےلیے ضروری ہے كہ تلاوت قران –تجويد ،حفظ –فہم قرآن –كی ترويج كریں-
نظرات بینندگان
captcha