چودہویں بين الاقوامی قرآنی نماﺋش كا آغاز –

IQNA

چودہویں بين الاقوامی قرآنی نماﺋش كا آغاز –

11:34 - September 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1499338
قرآنی سرگرمياں گروپ: چودہویں بين الاقوامی قرآنی نماﺋش منگل كے روز سے كی جارہی ہے –

جناب خواجہ پيری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ چودہویں بين الاقوامی نماﺋش گاہ قرآن كريم منگل كے دن سے اپنی كاركردگی كا آغاز كرے گی-
جناب خواجہ پيری نے كہا اس بين الاقوامی نماﺋش كا افتتاح وزير ثقافت جناب محمد حسين صفارہرندی كرينگے-
یہ نماﺋش مصلاے امام خمينی رہ تہران میں كی جا رہی ہے –
قابل ذكر ہے كہ یہ نماﺋش ۲رمضان المبارك سے ۲۵ رمضان المبارك تك جاری رہے گی-
نظرات بینندگان
captcha