عالمی قرآنی مقابلوں كا فيصلہ ۱۷ افراد كرينگے-

IQNA

8:45 - September 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1499928

عالمی قرآنی مقابلوں كا فيصلہ ۱۷ افراد كرينگے-

قرآنی سرگرمياں گروپ : ﭠﺋيسویں عالمی قرآنی مقابلے میں ۹ ايرانی اور آٹھ غير ايرانی ماہرين قرآن فيصلہ كرينگے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق بين الاقوامی قرآنی مقابلہ كا فيصلہ كرنے كےلیے دنيا كے مختلف ممالك سے بھی ماہرين فن مدعو كیے گۓ ہیں-
نظرات بینندگان
captcha