خواتين كا عالمی قرآنی مقابلہ:

IQNA

محمد صالح سالار

خواتين كا عالمی قرآنی مقابلہ:

5:39 - October 03, 2006
خبر کا کوڈ: 1500612
قرآنی سرگرمياں گروپ :دفتر اوقاف كے قرآنی مقابلوں كے سربراہ نے كہا ہے كہ ايران میں خواتين كے لیے عالمی قرآنی مقابلہ منعقد كرنے كی كوششیں جاری ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ جناب محمد صالح سالار نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوۓ كہا كہ اس سے پہلے بھی خواتين كے عالمی قرآنی مقابلے منعقد كرنے كےلیے جو كوششیں كی ﮔﺋیں تھی وہ ابھی بھی جاری ہیں،
انہوں نے كہا كہ اگرچہ خواتين كے اس قرآنی مقابلے كو ابھی تك عملی جامہ نہیں پہنايا جا سكا ہے –ليكن ہم صدر مملكت كے دفتر كی مدد سے اس عالمی مقابلے كو عملی جامہ پہنایں گے-
جناب محمد صالح سالار نے كہا كہ جب خواتين كا یہ قرآنی عالمی مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا تو اس كے سارے امور بھی خواتين ہی كے سپرد كر دیۓ جاۓ گے تاكہ شرعی اعتبار سے كوئ مشكل پيش نہ آۓ-
نظرات بینندگان
captcha