ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ايكرو ٬٬ سایٹ كے مطابق یہ اجلاس اسلامی جمہوریہ ايران كی ثقافتی روابط كی مدد سے شام میں منعقد كيا جا رہا ہے اس اجلاس كا مقصد فقہی مسايل سے متعلق ابحاث كو منتقل كرنا ہے اس اجلاس میں فقہی مسألہ كو فقہا اور علماء كی نظر میں تجزیہ و تحليل كرنے كے علاوہ قرآن كی نگاہ میں فقہ نبویۖ پر بھی تجزياتی گفتگو ہوگی-