ﺗﺋيسویں عالمی قرآنی مقابلوں میں ايران كی فتح

IQNA

ﺗﺋيسویں عالمی قرآنی مقابلوں میں ايران كی فتح

13:28 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501886
قرآنی سرگرمياں گروپ: ﺗﺋيسویں عالمی قرآنی مقابله ۳ اكتوبر ۲۰۰۶ كو نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد اور ايران كی تينوں موضوعات میں فرسٹ پوزيشن پر ختم هوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كے آخری مرحله میں سات قراء پهنچے جن میں ايران سے محمد جواد كاشفی ٬انڈونيشيا سے عبد الرحمن ٬سویڈن سے حسين حيدر زاده ٬مصر سے ھانی عبد العزيز الحسينی ٬عراق سے حسين الحلو نے بالترتيب پهلی سے پانچویں پوزيشنیں حاصل كی –حفظ كے مقابلوں میں ايران سے معتز آقائ ٬ليبيا سے جمعه علی محمد ٬بنگله ديش سے محمد اسمعاعيل ٬مصر سے احمد فتحی جمعه احمد ٬يمن سے عبد الله علی محمد العرش ٬نے بالترتيب پهلی سے پانچویں پوزيشنیں حاصل كیں –مفاهيم قرآن كے ادراك كے مقابلوں میں ايران سے محمد رضا خالقی اصفهانی ٬مصر سے محمد عبد رب النبی علی البلاكوسی مراكش سے عبد الرحيم العمراوی ٬شام سے سعد ابرش ٬اور ليبيا سے حاتم عبد الله القليب نے بالترتيب پهلی سے پانچویں پوزيشين حاصل كیں
كل قرآن كے حفظ میں پهلی سے پانچویں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو بالترتيب ٬۵۰ ۳۵٬ ۲۵ ٬۱۵ ۱۰ سونے كے سكے
قراﺋت كے موضوع میں پهلی سے پانچویں پوزيشن لينے والے افراد كو بالترتيب ۴۵٬ ۳۰ ٬ ۲۰ ٬۱۵٬ ۱۰ سونے كے سكے
اور مفاهيم قرآن كے ادراك میں پهلی سے پانچویں پوزيشن حاصل كرنے والوں كو بالترتيب ۳۵٬ ۲۵٬ ۲۰ ٬۱۵
٬۱۰- سونے كے سكے انعام كے طور پر دیے گۓ-

چودهویں عالمی قرآنی نماﺋش كے سربراه ٬ڈاكٹر احمدی نژاد كی حكومت كے لیے دينی اور قرآنی خدمات كا بهترين موقع -
سماجی گروپ: احمدی نژاد كی حكومت دين و قرآن كی حاكميت كے ساۓ میں بهترين دينی اور قرآنی خدمات پيش كررهی هے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق چودهویں عالمی قرآنی نماﺋش كے سربراه محمد خواجه پيری نے گذشته روز ٫٫قرآنی دروس٬٬ كے پندرهویں مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں اس نكتے كی طرف اشاره كيا كه موجوده حكومت نے قرآنی معارف كی توسيع اور ترقی كے لیے اچھی فضا فراهم كی هے اور يه حكومت دين اور قرآن كی حاكميت كے ساۓ میں بهترين مذهبی اور دينی خدمات انجام دے سكتی هے-
نظرات بینندگان
captcha