ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ﺗﺋيسویں عالمی قرآن مقابلوں كی ھﺋيت منصفه كے سربراه نے ان مطالب كو بيان كرتے هوۓ كها كه خدا كا شكر هے كه ان مقابلوں میں كسی قسم كی كوئ مشكل پيش نهیں آئ چونكه مقابلوں میں شركاء كے درميان پوزيشنوں كے سلسله میں كمپيوٹر پروگرام سے مدد لی گئ تھی اور اس حوالے سے تمام درجه بندی پر ماهرين كی كڑی نگاه مركوز رهی هے-