ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب چار فصلوں پر مشتمل ہے –پہلی فصل میں" نظريات ولايت فقیہ" كو بيان كيا گيا ہے –دوسری فصل میں" ولايت فقیہ كا سياسی نظام میں مقام "جبكه تيسری فصل میں" حكومت،عوام اور لوگوں كی سياسی شركت" چوتھی فصل میں"نظريات ولايت فقیہ اور اس كو درپيش مسايل" كا تذكره كيا گيا هے۔