قرآنی سرگرمياں گروپ: تہران كی عالمی قرآنی نماﺋش گاہ میں انگلش میں قرآنی مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق قرآن كی چودہویں عالمی نماﺋش گاہ تہران میں قرآن مجيد اور پيغمبر اسلامۖ سے متعلق ايك انگريزی زبان میں مقابلہ ہوگا- اس مقابلہ كا نام Forgiveness ركھا گيا ہے-