لندن كے ﻣﻴﺋر :پردے كا انتخاب دين كے آﺋينے میں بشر كا بنيادی حق ہے-

IQNA

كن ليوينگ اسٹون :

لندن كے ﻣﻴﺋر :پردے كا انتخاب دين كے آﺋينے میں بشر كا بنيادی حق ہے-

11:52 - October 17, 2006
خبر کا کوڈ: 1503246
بين الاقوامی گروپ: لندن كے ﻣﻴﺋر كن ليوينگ اسٹون نے كہا : لباس اور پردے كے انتخاب كی آزادی دينی معيار كے مطابق بشر كا بنيادی حق ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق كن ليوينگ نے اپنے بيان میں كہا ہے كہ مسلمان عورتوں كو پردہ نہ كرنے پر مجبور نہ كياجاۓ-
بلكہ اسلامی پردے كی نوعيت كے بارے میں خود مسلم معاشرہ تحقيق كركے اپنا نظریہ پيش كرے-
لندن كے ﻣﻴﺋر نے مزيد كہا: ماضی میں سكھوں كو بھی اپنے مذھبی لباس پہننے كا حق ديا گيا تھا-آج مسلمانوں كو بھی یہ حق دينا ہوگا-
نظرات بینندگان
captcha