ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) كی رپورٹ كےمطابق تہران كی چودھویں عالمی قرآنی نماﺋش گاہ میں امام خمينی (رہ) كے قرآنی افكار كے بارے میں ايك اجلاس ہوا جس میں ڈاكٹر مٶدب اور حجۃ الاسلام فاكر ميبدی نے شركت فرمائی –
اسی طرح آيت اللہ جوادی آملی كی تفسير تسنيم كی روش اور مبانی پر بھی تبادلہ خيال كيا گيا-